☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21049
حدیث نمبر: 21049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (حصين) (١) عن الشعبي قال: المعتق عن دبر بمنزلة الملوك إلا أنه لا يباع ولا يوهب، (فإن) (٢) مات مولاه عتقُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبر غلام عام غلام کی طرح ہے، سوائے اس کے کہ اسے بیچا نہیں جاسکتا اور نہ ہی اسے ہبہ کیا جاسکتا ہے، جب اس کا آقا مرجائے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21908، ترقيم محمد عوامة 21049)
پچھلی حدیث → (21048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21050)