☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21043
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21043
حدیث نمبر: 21043 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21901، ترقيم محمد عوامة 21043)
پچھلی حدیث → (21042) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21044)