☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21003
حدیث نمبر: 21003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: ولد أم الولد بمنزلتها (يعتقون بعتقها) (١) ، يبيعهم صاحبهم إن شاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ام ولد کے بچے ان کی ماں کے حکم میں ہیں، اس کے آزادہونے سے وہ آزاد ہوجائیں گے اور ان کا مالک اگر چاہے تو انہیں بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21861، ترقيم محمد عوامة 21003)
پچھلی حدیث → (21002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21004)