☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21002
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21002
حدیث نمبر: 21002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٨٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: ولد أم الولد بمنزلتها، يعتقون بعتقها ويرقون برقها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ام ولد کے بچے ان کی ماں کے حکم میں ہیں، اس کے آزادہونے سے وہ آزاد ہوجائیں گے اور اس کی غلامی تک وہ غلام رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21860، ترقيم محمد عوامة 21002)
پچھلی حدیث → (21001) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21003)