☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20983
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20983
حدیث نمبر: 20983 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان لا يرى بأسا ببيع البر بالشعير يدًا بيد، أحدهما أكثر من الآخر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ گندم کو فی الفور ادائیگی کے ساتھ جو کے بدلے بیچا جائے کہ دونوں چیزوں میں سے ایک کم ہو اور ایک زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21840، ترقيم محمد عوامة 20983)
پچھلی حدیث → (20982) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20984)