٢١٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن أبي الزبير عن ⦗٤٠٦⦘ جابر قال: إذا اختلف النوعان فلا بأس بالفضل يدا بيد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب دو نوعوں میں اختلاف ہوجائے تو ایک ہی وقت میں زیادتی کے ساتھ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21837، ترقيم محمد عوامة 20980)