☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20979
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20979
٢١٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان الحجاج يعطي الناس الرزق فيقول: (أصحاب دار) (١) الرزق: من شاء أخذ أربعة أجربة شعير بجريبين (من) (٢) حنطة الذي له، (فسألنا) (٣) إبراهيم والشعبي فقالا: لا بأس به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حجاج لوگوں میں غلہ تقسیم کرنے کو کہتا تھا کہ جو چار جرب جو کے بدلے د و جرب گندم لینا چاہے توا سے دے دو، میں نے اس بارے میں حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21836، ترقيم محمد عوامة 20979)
← Previous Hadith (20978) Back to Bab Next Hadith → (20980)