٢١٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من باع حبلى أو أعتقها واستثنى ما في بطنها، قال: له ثنياه فيما قد استبان خلقه وإن لم يستبن خلقه فلا شيء له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر حمل کی خلقت ظاہرہوچ کی ہوتواستثناء درست ہے اور اگر اس کی خلقت ظاہر نہیں ہوئی تو استثناء درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21824، ترقيم محمد عوامة 20969)