٢١٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وأصحابه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21822، ترقيم محمد عوامة 20968)