☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20895
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20895
حدیث نمبر: 20895 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أأبو سعد) (١) عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأسًا أن يشتري الرجل الدابة الغائبة إذا كان قد رآها ويقول: إن كانت صحيحة فهي لي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی غائب سواری کو خریدا اور اسے پہلے دیکھ رکھا تھا اور اس بات پر خریدا کہ اگر وہ ٹھیک ہوئی تو میری ہے تو اس بیع میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21746، ترقيم محمد عوامة 20895)
پچھلی حدیث → (20894) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20896)