عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ كَرِيمَةَ ابْنَةِ هَمَّامٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ وَسُئِلَتْ عن دَمِ الْمَحِيضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَتْ:" اغْسِلِيهِ"، فَقَالَتْ: غَسَلْتُهُ فَلَمْ يَذْهَبْ أَثَرُهُ، فَقَالَتْ:" اغْسِلِيهِ فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک عورت نے سوال کیا کہ اگر حیض کا خون کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا اسے دھو لو، اس عورت نے سوال کیا کہ میں اسے دھوتی ہوں لیکن اس کا داغ نہیں جاتا؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اسے دھو لو، پانی پاکی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2095، ترقيم محمد عوامة 2089)