☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20850
حدیث نمبر: 20850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن منصور قال: سألت إبراهيم عن رجل أعتق رجلًا فانطلق المعتق فوالى غيره، قال: ليس له ذلك إلا أن يهبه المعتق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی آدمی کو آزاد کرے تو وہ کسی اور سے ولاء کا تعلق قائم کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں وہ ایسا نہیں کرسکتا، البتہ اگر آزاد کرنے والا اس ولاء کو ہبہ کردے توٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21698، ترقيم محمد عوامة 20850)
پچھلی حدیث → (20849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20851)