☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20838
حدیث نمبر: 20838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير وحفص وأبو خالد عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء عن ابن عباس قال: الولاء (لا) (١) يباع ولا يوهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21686، ترقيم محمد عوامة 20838)
پچھلی حدیث → (20837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20839)