☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20834
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20834
حدیث نمبر: 20834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي زائدة عن محمد بن (عمرو) (١) عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من باع بيعتين في بيعة فله أوكسهما أو الربا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے ایک بیع میں دو بیعات کیں اس کے لئے ان دونوں میں سے کم مالیت والی ہے وگرنہ وہ سود ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21681، ترقيم محمد عوامة 20834)
پچھلی حدیث → (20833) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20835)