☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20832
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20832
حدیث نمبر: 20832 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٧٨ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور ان دونوں میں سے ایک معاملے کو قائم رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21678، ترقيم محمد عوامة 20832)
پچھلی حدیث → (20831) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20833)