٢١٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان [عن (مجالد) (١) عن ⦗٣٦٨⦘ قيس] (٢) عن (الصنابحي) (٣) (الأحمسي) (٤) قال: أبصر النبي صلى الله عليه و آله وسلم ناقة (حسنة) (٥) فقال: (ما هذه الناقة؟) (٦) فقال: يا رسول اللَّه! إني ارتجعتها ببعيرين من حواشي الإبل قال: فنعم إذن (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صنابح احمسی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک خوبصورت اونٹنی دیکھی اور فرمایا کہ یہ اونٹنی کیسے حاصل کی؟ اونٹنی کے مالک نے عرض کیا کہ میں نے دو اونٹوں کے بدلے حاصل کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ پھر توٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21661، ترقيم محمد عوامة 20815)