٢١٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (الحجاج) (١) عن الحكم ⦗٣٦٥⦘ قال: (نهى) (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٣) عن الحيوان واحد باثنين يعني نسيئة (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جانور کو دو کے بدلے (ادھار کے ساتھ) بیچنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21649، ترقيم محمد عوامة 20804)