☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20747
حدیث نمبر: 20747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أيوب عن ابن سيرين أن كعب بن ⦗٣٤٩⦘ (سور) (١) أدخله (٢) الكنيسة ووضع (التوراة) (٣) على رأسه و (استحلفه) (٤) باللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کعب بن سور نے ایک غیر مسلم کو کنیسہ میں داخل کیا، اس کے سر پر تورات رکھی اور اس سے اللہ کی قسم لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21590، ترقيم محمد عوامة 20747)
پچھلی حدیث → (20746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20748)