☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20719
حدیث نمبر: 20719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن أبي (مجلز) (١) قال: قال علي: لا بأس بجائزة (العمال) (٢) ، إن له (معونة) (٣) ورزقا، (و) (٤) إنما أعطاك من طيب ماله (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عمال کے ہدیہ میں کوئی حرج نہیں، اس کی تجارت اور کام ہے وہ تمہیں اپنے پاکیزہ مال میں سے دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21560، ترقيم محمد عوامة 20719)
پچھلی حدیث → (20718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20720)