☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20717
حدیث نمبر: 20717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٥٨ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن حبيب أن رجلا بعث إلى (ذر) (١) بجا (ئزة) (٢) فقال للرسول: (ألكل) (٣) مسلم بعث بهذا؟ فقال: لا، ⦗٣٤١⦘ (فقال) (٤) : رده، (وقال) (٥) : ﴿كَلَّا إِنَّهَا لَظَى (٦) (١٥) نَزَّاعَةً لِلشَّوَى﴾ [المعارج: ١٥ - ١٦] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ذر کو ایک تحفہ بھجوایا، انہوں نے قاصد سے پوچھا کہ کیا اس نے ہر مسلمان کو یہ ہدیہ بھیجا ہے، اس آدمی نے نفی میں جواب دیا اور حضرت ذر نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا اور یہ آیت پڑھی: { کَلاَّ إِنَّہَا لَظَی نَزَّاعَۃً لِلشَّوَی } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21558، ترقيم محمد عوامة 20717)
پچھلی حدیث → (20716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20718)