☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20708
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20708
حدیث نمبر: 20708 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٤٩ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: سمعت الحسن وسأله رجل (قال) (١) : (إني آتي) (٢) العامل (فيعطيني) (٣) و (يجيزني) (٤) ؟ فقال: خذها - (لا) (٥) (أبا) (٦) لك- وانطلق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ میں عامل کے پاس جاتا ہوں تو وہ مجھے عطا کرتا ہے کیا میں اسے قبول کرلوں؟ انہوں نے فرمایا کہ تمہارا ناس ہو روپے لو اور چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21549، ترقيم محمد عوامة 20708)
پچھلی حدیث → (20707) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20709)