☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20700
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20700
حدیث نمبر: 20700 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٤١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم (قال) (٢) : (سألت) (٣) مجاهدًا عما يسقط من الشجر، (فقال) (٤) : دعه للسباع وللطير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے گر جانے والے پھلوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے درندوں اور پرندوں کے لیے چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21541، ترقيم محمد عوامة 20700)
پچھلی حدیث → (20699) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20701)