٢١٥١٧ - حدثنا معتمر بن سليمان قال: سمعت ابن (١) (حكم) (٢) يقول: (حدثتني جدتي) (٣) عن (عم) (٤) أبي: رافع بن عمرو الغفاري قال: كنت (وأنا ⦗٣٢٧⦘ غلام) (٥) أرمي نخل (الأنصار) (٦) فقيل للنبي ﵇: إن ها هنا (غلاما) (٧) يرمي نخلنا فأتي (٨) النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٩) فقال:"يا غلام! لم (ترمي) (١٠) النخل؟" قلت: آكل، قال:"فلا ترم النخل، وكل مما سقط في أسفلها"، ثم مسح رأسي، وقال:"اللهم اشبع بطنه" (١١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن عمرو غفاری کہتے ہیں کہ میں چھوٹا لڑکا تھا اور انصار کے درختوں پر پھل اتارنے کے لیے پتھر مارتا تھا، حضور 5 سے ذکر کیا گیا کہ ایک لڑکا ہمارے درختوں پر پتھر مارتا ہے، پھر مجھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے لڑکے! تم درختوں پر پتھر کیوں مارتے ہو؟ میں نے کہا کہ میں کھجوریں کھانا چاہتا ہوں، حضور 5 نے فرمایا کہ درختوں پر پتھر نہ مارو، جو نیچے گریں وہ کھالو، پھر آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اے اللہ اس کا پیٹ بھر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21517، ترقيم محمد عوامة 20677)