☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20656
حدیث نمبر: 20656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص بن غيات عن أشعث (عن الشعبي) (١) قال: قال شريح: لا (نجيز) (٢) شهادة (العبيد) (٣) فقال علي: (لكنا) (٤) (نجيزها) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت شریح نے کہا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست نہیں سمجھتے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست سمجھتے تھے، اس کے بعد سے حضرت شریح غلام کی گواہی اس کے آقا کے علاوہ ہر ایک کے حق میں مانتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21494، ترقيم محمد عوامة 20656)
پچھلی حدیث → (20655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20657)