٢١٤٤٩ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن (ابن) (١) عمر أنه كان إذا أراد أن يشتري (الجارية) (٢) وضع (يده) (٣) على أليتيها وبين (فخذيها) (٤) (و) (٥) ربما كشف عن ساقيها (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی باندی خریدنے کا ارادہ کرتے تو اپنا ہاتھ اس کے جسم کے مختلف حصوں پر رکھتے اور بعض اوقات اس کی پنڈلی سے کپڑا اٹھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21449، ترقيم محمد عوامة 20611)