حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " سِتٌّ مِنْ فِطْرَةِ إِبْرَاهِيمَ: قَصُّ الشَّارِبِ وَالسِّوَاكُ وَالْفَرْقُ وَقَصُّ الْأَظْفَارِ وَالِاسْتِنْجَاءُ وَحَلْقٌ الْعَانَةِ. قَالَ: ثَلَاثَةٌ فِي الرَّأْسِ وَثَلَاثَةٌ فِي الْجَسَدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ چھ چیزیں حضرت ابراہیم کی فطرت کا حصہ ہیں، مونچھیں تراشنا، مسواک کرنا، بالوں کی مانگ نکالنا، ناخن کاٹنا، استنجا کرنا اور زیر ناف بالوں کو مونڈھنا۔ تین کا تعلق سر سے اور تین کا تعلق باقی جسم سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2067، ترقيم محمد عوامة 2061)