☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20605
حدیث نمبر: 20605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٤٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن (أبيه) (١) (عيسى) (٢) عن (أبيه) (٣) عبد الرحمن بن أبي ليلى أنه كتب له نصراني مصحفا من أهل (الحيرة) (٤) بتسعين درهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی کے ایک بیٹے حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن نے حیرہ کے ایک عیسائی سے نوے درہم کے بدلے مصحف لکھوایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21443، ترقيم محمد عوامة 20605)
پچھلی حدیث → (20604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20606)