☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20603
حدیث نمبر: 20603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٤١ - حدثنا قاسم بن مالك المزني عن أيوب (بن) (١) (عائذ) (٢) قال: قلت للشعبي: ها هنا قوم يكتبون المصاحف بالأجر. (فقال) (٣) : أما أنت فلا تفعله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب بن عائذ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبہ سے سوال کیا کہ کچھ لوگ مصاحف کی کتابت پر اجرت لیتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ تم ایسا مت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21441، ترقيم محمد عوامة 20603)
پچھلی حدیث → (20602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20604)