٢١٤٣٥ - [حدثنا عفان] (١) (قال) (٢) : (نا) (٣) همام عن يحيى بن أبي كثير قال: سألت أبا سلمة عن بيع المصاحف قال: (اشترها) (٤) ولا (تبعها) (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سلمہ سے مصاحف کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں خرید لو لیکن بیچو نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21435، ترقيم محمد عوامة 20597)