٢١٤٣٢ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه أنه كان لا يرى بأسًا بشراء المصاحف وإن يعطيه على (كتابته) (١) أجرا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مصحف کے خریدنے میں اور اس کے لکھنے پر اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21432، ترقيم محمد عوامة 20594)