☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20588
حدیث نمبر: 20588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم قال: قلت لعلقمة أبيع مصحفا؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے پوچھا کہ کیا میں مصحف بیچ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21426، ترقيم محمد عوامة 20588)
پچھلی حدیث → (20587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20589)