☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20581
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20581
حدیث نمبر: 20581 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤١٩ - حدثنا أبو بكر بن (عياش) (١) عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره بيع المصاحف] (٢) (و) (٣) قال: هي لمن يقرأ من أهل البيت، وكره الكتاب فيها بالأجرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے مصاحف کی بیع کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ وہ مصاحف گھر والوں میں سے جو چاہے پڑھ لے اور اجرت کے بدلے انہیں لکھنا مکرو ہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21419، ترقيم محمد عوامة 20581)
پچھلی حدیث → (20580) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20582)