☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20560
حدیث نمبر: 20560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٩٦ - حدثنا ابن مهدي عن سعيد بن عبد الرحمن قال: سألت (سليمان) (١) ابن موسى عن السيف المحلى بالفضة فقال: لا بأس به،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن موسیٰ سے زیور چڑھی تلوار کی بیع کو چاندی کے بدلے کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور حضرت مکحول نے فرمایا کہ باندی کو بھی تو زیور کے ساتھ ہی فروخت کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21396، ترقيم محمد عوامة 20560)
پچھلی حدیث → (20559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20561)