☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20554
حدیث نمبر: 20554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٨٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن عبد اللَّه عن أبي قلابة عن أنس قال: أتانا كتاب عمر ونحن بأرض فارس أن لا تبيعوا (السيوف) (١) فيها حلقة فضة (بالدراهم) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم ارض فارس میں تھے۔ ہمارے پاس حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ جس تلوار کا حلقہ چاندی کا ہو اسے دراہم کے بدلے مت بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21389، ترقيم محمد عوامة 20554)
پچھلی حدیث → (20553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20555)