☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20550
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20550
حدیث نمبر: 20550 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٨٥ - حدثنا شريك بن عبد اللَّه (عن إبراهيم بن مهاجر) (١) عن إبراهيم قال: كان (خباب) (٢) (قينا) (٣) ، وكان ربما اشترى السيف المحلى بالورق وربما ذكر المصحف (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت خباب لوہار تھے وہ بعض اوقات چاندی چڑھی تلواریں خریدتے تھے۔ اور کبھی مصحف کا ذکر بھی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21385، ترقيم محمد عوامة 20550)
پچھلی حدیث → (20549) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20551)