☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20541
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20541
حدیث نمبر: 20541 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٧٥ - حدثنا هشيم (عن) (١) يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا اشترط على (مكاتبه) (٢) ألا يخرج ولا يتزوج، (قال) (٣) : فشرطه باطل، يسير حيث (شاء) (٤) ويتزوج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے مکاتب پر یہ شرط لگا لی کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا اور نہ ہی شادی کرے گا تو یہ شرط باطل ہے۔ وہ جہاں چاہے جاسکتا ہے اور شادی بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21375، ترقيم محمد عوامة 20541)
پچھلی حدیث → (20540) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20542)