☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20540
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20540
حدیث نمبر: 20540 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٧٤ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن داود بن أبي هند أن رجلا ابتاع من رجل متاعا إلى أجل، و (حبسه) (١) ، (فبيتهم) (٢) حريق من الليل (فأحرق) (٣) بعضه، فسألت الشعبي (فقال) (٤) : هو (من) (٥) مال الذي (هو) (٦) (في) (٧) (يديه) (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داود بن ابی ہند کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے مقررہ مدت تک ادائیگی کی شرط پر کچھ مال خریدا اور اسے بائع کے پاس چھوڑ دیا۔ رات کو گھر میں آگ لگ گئی اور کچھ سامان جل گیا۔ اس بارے میں میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جس کے قبضے میں تھا اسی کا نقصان ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21374، ترقيم محمد عوامة 20540)
پچھلی حدیث → (20539) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20541)