☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20538
حدیث نمبر: 20538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٧١ - حدثنا ابن أبي زائدة (عن) (١) داود قال: قلت لعامر: (رجل) (٢) اشترى (بزا) (٣) (إلى) (٤) أجل (فحبسه) (٥) و (عكمه) (٦) ووضعه في منزل البائع ولم (يحبسه) (٧) رهنا بالمال، (فاحترق المال) (٨) قال: من مال البائع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے کسی سے کوئی چیز خریدی اور اسے تیار کر کے بائع کے مکان میں ہی چھوڑ دیا اور اسے مال کا رہن تصور نہ کیا تو کیا حکم ہے اگر وہ مال جل جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ بائع کا نقصان ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21371، ترقيم محمد عوامة 20538)
پچھلی حدیث → (20537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20539)