☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20534
حدیث نمبر: 20534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٦٧ - حدثنا أبو أسامة قال: (نا) (١) ابن أبي زائدة قال: حدثني محمد بن عبد اللَّه الثقفي عن شريح أنه قضى في رجل استأجر من رجل دابة إلى (المردمة) (٢) ، فجاوز (عليها) (٣) الوقت فعطبت فماتت، فجعل عليه الأجر إلى المكان الذي سمى وضمنه الدابة حين خالف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبید اللہ ثقفی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بردمہ نامی مقام تک کے لیے ایک جانور کرائے پر لیا لیکن وہ اسے مقرر شدہ جگہ سے آگے لے گیا وہاں وہ جانور حادثے کا شکار ہو کر مرگیا۔ اس مقدمہ کا قاضی شریح نے یہ فیصلہ فرمایا کہ مقرر شدہ جگہ کا تو کرایہ دلوایا اور آگے بڑھنے پر جانور کا ضمان دلوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21367، ترقيم محمد عوامة 20534)
پچھلی حدیث → (20533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20535)