☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20531
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20531
حدیث نمبر: 20531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٦٤ - حدثنا هشيم عن أبي حمزة عمران بن أبي عطاء قال: شهدت شريحا واختصم إليه رجلان (اكترى) (١) أحدهما من الآخر دابة إلى مكان معلوم فجاوز، (فضمنه) (٢) شريح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عطاء فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح کے پاس حاضر تھا، ان کے پاس دو آدمی مقدمہ کے کر آئے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے ایک سواری پر ایک خاص مقام تک کے لیے لی تھی، وہ اس سے آگے لے گیا، حضرت شریح نے سواری کے مالک کو ضمان دلوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21364، ترقيم محمد عوامة 20531)
پچھلی حدیث → (20530) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20532)