٢١٣٣٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) همام عن قتادة (٢) عن النضر بن (أنس) (٣) قال: (نحلني) (٤) (أبي) (٥) نصف داره، فقال أبو (بردة) (٦) : (إن) (٧) (سرك) (٨) أن (تجوز) (٩) ذللث فاقبضه، فإن عمر بن الخطاب قضى في ⦗٢٨٤⦘ (الأنحال) (١٠) (أن) (١١) (ما) (١٢) قبض منه فهو جائز، وما لم يقبض منه فهو ميراث (١٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نضر بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے اپنا گھر اپنی خوشی سے دے دیا۔ ابو بردہ نے مجھ سے فرمایا کہ صدقہ کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہ تم اس پر قبضہ کرلو۔ کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے کہ خوشی سے دئیے گئے ہدیہ میں قبضہ ہو تو وہ جاری ہوتا ہے وگرنہ وہ میراث میں جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21333، ترقيم محمد عوامة 20502)