☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20491
حدیث نمبر: 20491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٢٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا وهب الرجل شيئًا فقال: هو لك ولعقبك، فهو له ولورثته، وإذا قال: هي لك حياتك، فهي راجعة إليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی کو کوئی چیز سپرد کرتے ہوئے کہا کہ یہ تیرے لیے اور تیرے گھر والوں کے لیے ہے، تو وہ اس کے لیے اور اس کے ورثاء کے لیے ہوگی اور اگر یہ کہا کہ یہ تیری زندگی میں تیرے لیے ہے تو یہ ہدیہ کرنے والے کے ورثاء کی طرف لوٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21322، ترقيم محمد عوامة 20491)
پچھلی حدیث → (20490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20492)