☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20484
حدیث نمبر: 20484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣١٥ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء قال: كتب عمر بن عبد العزيز أن السكنى عارية. فإذا قال: هي له و (لعقبه) (١) ، (فهي له و (لعقبه) ) (٢) (٣) ما بقيت منهم امرأة، فإذا انقرضوا جميعا رجعت إلى ورثته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں لکھا کہ رہائش عاریہ کی چیز ہے۔ اگر رہائش دینے والا کہے کہ یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہے تو یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہوگی۔ جب تک ان میں سے ایک عورت بھی باقی رہے۔ اگر ایک عورت بھی باقی نہ رہے تو ورثاء کی طرف لوٹ جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21315، ترقيم محمد عوامة 20484)
پچھلی حدیث → (20483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20485)