☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20473
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20473
حدیث نمبر: 20473 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٠٤ - (حدثنا) (١) إسماعيل بن إبراهيم (عن) (٢) عوف قال: قرئ علينا كتاب عمر بن عبد العزيز: أيما رجل أفلس فأدرك رجلٌ مالَه بعينه فهو أحق (به) (٣) من سائر الغرماء، إلا أن يكون اقتضى من ماله شيئًا فهو أسوة الغرماء. قضى بذلك رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ ہمارے سامنے حضرت عمر بن عبد العزیز کا خط پڑھا گیا۔ جس میں لکھا تھا کہ اگر کوئی شخص مفلس ہوجائے اور اس کے پاس کسی شخص کا سامان بعینہ موجود ہو تو وہ باقی غرماء سے زیادہ مستحق ہوگا۔ البتہ اگر اس نے اس کے مال میں کچھ کما لیا تو وہ قرض خواہوں کے حصے میں آئے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21304، ترقيم محمد عوامة 20473)
پچھلی حدیث → (20472) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20474)