☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20428
حدیث نمبر: 20428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٢٥٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد في الرجل يدفع (إلى) (١) (الرجل) (٢) الثوب فيؤاجره بأقل، قال: لا بأس به (إذا) (٣) عمل فيه وقطعه، قال: (يستأذنه) (٤) أحب إلي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو کپڑا دے اور اس کی اجرت کپڑے کی قیمت سے کم ہو تو اگر اس نے اس میں کام کیا اور کپڑا کاٹا تو اس میں کوئی حرج نہیں البتہ اجازت لینا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21258، ترقيم محمد عوامة 20428)
پچھلی حدیث → (20427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20429)