☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20385
حدیث نمبر: 20385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٢١٢ - حدثنا حفص وابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم أنه كان لا يرى بالرهن في السلم بأسا، قال: فقيل له: إن سعيد بن جبير يقول: ذلك الربح المضمون، قال (إبراهيم) (١) : قد يأخذ الرهن ثم يرتفع (السعر) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ سلم میں گروی رکھوانے میں کوئی حرج نہیں۔ ان سے کہا گیا کہ حضرت سعید بن جبیر فرماتے تھے کہ یہ ملاہوا ہو انفع ہے تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ بعض اوقات رہن رکھنے کے بعد بھاؤ بڑھ بھی تو جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21212، ترقيم محمد عوامة 20385)
پچھلی حدیث → (20384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20386)