☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20345
حدیث نمبر: 20345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث قال: إذا اشترى الرجل العدل من ⦗٢٤٥⦘ (البر) (١) فنظر بعض التجار إلى بعضه فقد وجب عليه إذا (لم يدعوا أن فيها) (٢) عوارا فيما (٣) ينظر إليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے گندم کی ایک مخصوص مقدار خریدی اور پھر تاجروں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا تو اس کے باوجود وہ بیع قائم رہے گی۔ ہاں البتہ اگر ظاہر میں کوئی عیب نظر آئے تو ختم کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21168، ترقيم محمد عوامة 20345)
پچھلی حدیث → (20344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20346)