☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20341
حدیث نمبر: 20341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٦٣ - حدثنا (إسماعيل بن إبراهيم) (١) عن أيوب عن الحسن قال: من اشترى شيئًا لم (يره) (٢) فهو بالخيار إذا رآه،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی چیز دیکھے بغیر خرید لی تو دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں اختیار ہے۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیان کردہ وصف کے مطابق تھی تو اب واپس نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21163، ترقيم محمد عوامة 20341)
پچھلی حدیث → (20340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20342)