☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20329
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20329
حدیث نمبر: 20329 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٤٩ - حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) عاصم الأحول عن جابر بن قلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر دو شریک ایسے ہوں جن میں سے ایک نے سو اور دوسرے نے دو سو لگائے ہوں تو نفع طے کردہ شرط کے مطابق ہوگا اور نقصان اصل مال میں سے نکالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21149، ترقيم محمد عوامة 20329)
پچھلی حدیث → (20328) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20330)