☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20327
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20327
حدیث نمبر: 20327 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٤٦ - حدثنا أبو عبد الرحمن قال: نا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن أصحاب إبراهيم عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کسی چیز کے دو شریکوں کو نفع ان کی طے کردہ مقدار کے بقدر ملے گا اور نقصان راس المال میں سے پورا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21146، ترقيم محمد عوامة 20327)
پچھلی حدیث → (20326) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20328)